اسی کی جوتی اسی کے سر پر

قسم کلام: مثل

معنی

١ - جب کسی کے ہاں سے کچھ ملے اور اسے اسکی کسی ضرورت یا کام پر صرف کر دیا جائے تو کہتے ہیں

اشتقاق

معانی مثل ١ - جب کسی کے ہاں سے کچھ ملے اور اسے اسکی کسی ضرورت یا کام پر صرف کر دیا جائے تو کہتے ہیں